10فروری کوملتان میں بڑاجلسہ،بلاول کاخطاب،اہم سیاسی شخصیت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،بڑا اعلان ہوگیا
ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی 10فروری کوملتان میں بڑاجلسہ منعقد کرے گی،ذرائع کے مطابق ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں منعقدہ جلسہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ عام جنوبی پنجاب کا پاورشو ہوگا اور اس موقع پر تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار… Continue 23reading 10فروری کوملتان میں بڑاجلسہ،بلاول کاخطاب،اہم سیاسی شخصیت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،بڑا اعلان ہوگیا