اہم لیگی رہنما اسمبلی رکنیت سے مستعفی
کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کو خیرباد کہہ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے جام مدد علی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔اس ضمن میں جام مدد علی نے کہا ہے کہ وہ فنکشنل لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوچکے ہیں ۔میں نے دو روزقبل… Continue 23reading اہم لیگی رہنما اسمبلی رکنیت سے مستعفی







































