پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم منگل کی (شام/رات) مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

 

دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ منگل کو ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کی رپورٹ کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت منفی14 ڈگری سینٹی گریڈ، استور منفی07، گوپس، پاراچنارمنفی 05، کالام، مالم جبہ منفی04، چترال، قلات، بگروٹ منفی02، دیر، میرکھانی، راولاکوٹ، ہنزہ اور گلگت میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…