موت کے دو سال بعد سزائے موت کے قیدی کے ساتھ کیا ہوا ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے موت کے دو سال بعد سزائے موت کے قیدی کو بری کردیا،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوت ہونے والے قیدی کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا چلا گیا اب انصاف ملا توکیا ملا؟۔ہائیکورٹ نے موت کے دو سال بعد سزائے موت کے قیدی کو بری کردیا ہے۔… Continue 23reading موت کے دو سال بعد سزائے موت کے قیدی کے ساتھ کیا ہوا ؟







































