راج پارٹی کے سربراہ حافظ سعید کی حمایت کیلئے میدان میں کود پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمرانوں نے امریکہ کو خوش کرنے کیلئےیوم یکجہتی کشمیر سے چند دن قبل حافظ سعید کو نظر بند کیا،غیر قانونی نظر بندی کے خلاف قرارداد لانے کا اعلان، نواز شریف پانامہ میں پھنس چکے ہیں وہ خوفزدہ ہیں , امریکہ نواز سیاستدانوں کا احتساب ہو نا چاہئے، سعد رفیق اور شہباز شریف… Continue 23reading راج پارٹی کے سربراہ حافظ سعید کی حمایت کیلئے میدان میں کود پڑے







































