اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ میں عوام کو سیاسی فتح نصیب ہو گی اور انشاء اللہ اگلے ہفتے تک عدالت عظمیٰ سے نواز شریف کا سیاسی تابوت نکلے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کیا ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پانامہ لیکس کا مقدمہ جہاں سے شروع ہوا تھا وہیں پر ہے کیونکہ

شریف خاندان کے وکیل کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس بیرون ملک جائیداد کی ملکیت کے حوالے سے کوئی دستاویز موجود نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک جائیداد کی ملکیت کے ثبوت نہ آنا ہی عوام کی اخلاقی اور سیاسی فتح ہے اور انشاء اللہ اس ہفتے یا اگلے ہفتے تک نواز شریف کا سیاسی تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…