اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کا مستقبل کیا ہوگا؟ پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا!

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی قیادت نےیوسف رضا گیلانی کودوبارہ پارلیمانی سیاست میں آنے کا مشورہ دیاہے۔تفصیلات کےمطابق یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی مدت رواں سال اپریل میں ختم ہوجائے گی۔پارٹی قیادت نےیوسف رضا گیلانی کوانتخابات میں ملتان سےحصہ لینےکی تجویزدی ہے۔ ملتان سے پیپلزپارٹی کے امیدواروں نےگیلانی پرانتخابات میں حصہ لینےکا دباؤ ڈالا ہے۔ذرائع

کےمطابق چئیرمین بلاول بھٹوآئندہ ماہ دورہ ملتان کےدوران گیلانی کےانتخابات لڑنے کافیصلہ کریں گے۔ واضح رہے کہ یوسف رضاگیلانی کوتوہین عدالت کیس میں پانچ سال کےلیےنااہل قراردیاگیاتھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…