بہانے بازی کی نئی تاریخ رقم ۔۔ پاکستانی نوجوان نے ایسا کیا ،کیا کہ اڑتے جہاز کو واپس موڑنا پڑ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان نئی نویلی دلہن سے جدائی برداشت نہ کر سکا اوراہلیہ کے انتقال کی جھوٹی اطلاع کا ڈرامہ کر کے جہاز کو واپس اتروا لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کا رہائشی عرفان حاکم لاہور ائیر پورٹ سے سعودی عرب جارہا تھاکہ جہازکے اڑانے بھرتے ہی نوجوان نے بیوی کی… Continue 23reading بہانے بازی کی نئی تاریخ رقم ۔۔ پاکستانی نوجوان نے ایسا کیا ،کیا کہ اڑتے جہاز کو واپس موڑنا پڑ گیا











































