اگر ایران کو اسلامی اتحادمیں شامل نہ کیاگیا تو راحیل شریف کا کیا ردعمل ہوگا؟راحیل شریف کس کی اجازت سے سعودی عرب گئے؟سابق جنرل کے انکشافات
لاہور(این این آئی) جنرل راحیل شریف نے 39ممالک کے اتحاد کی سربراہی کی پیشکش کئے جانے کے موقع پر تین شرائط رکھی تھیں، اتحاد کے حوالے سے تجاویز مارچ تک حکومت پاکستان کو موصول ہو جائیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اگر ایران کو اسلامی اتحادمیں شامل نہ کیاگیا تو راحیل شریف کا کیا ردعمل ہوگا؟راحیل شریف کس کی اجازت سے سعودی عرب گئے؟سابق جنرل کے انکشافات