پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا ہسپتال میں آپریشن مکمل

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کا لاہور کے مقامی ہسپتال میں آنکھ کا میاب آپریشن کیا گیا،ڈاکٹرز نے چند روز آراکامشورہ دیدیا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خاں کی آنکھ میں گزشتہ چند ماہ سے تکلیف تھی جس پر انہوں نے لاہور کے مقامی ہسپتال سے اپنی

آنکھ کا آپریشن کروایا جو کامیاب رہا ۔ ڈاکٹروں نے چوہدری نثار علی خاں کو آنکھ کی کامیاب سرجری کے بعد چند روزلاہورمیں ہی قیام کا مشورہ بھی دیا ہے۔ یادرہے کہ وزیر داخلہ گزشتہ سال بیرون ملک بھی گئے تھے لیکن مصروفیات کے باعث آپریشن نہیں کرواسکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…