اسمبلی کے باہر چھریاں اور گولیاں ، 2017ء کا سال وحشت ناک اور خوفناک ہو گا،لرزہ خیزپیش گوئیاں
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2017ء کا سال وحشت ناک اور خوفناک ہو گا ‘ ڈر ہے کہیں اسمبلی کے باہر چھریاں اور گولیاں نہ چل جائیں ‘ اگر پانامہ لیکس پر کمیشن بنا تو کمیشن میں حاضر ہوں گا۔ اتوار کو… Continue 23reading اسمبلی کے باہر چھریاں اور گولیاں ، 2017ء کا سال وحشت ناک اور خوفناک ہو گا،لرزہ خیزپیش گوئیاں









































