پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری ،حکمران جماعت کاہسپتال بھی زدمیں آگیا،جرمانہ کیوں کیاگیا؟اہم انکشاف
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف شہروں میں ہسپتالوں کی کینٹینوں کی چیکنگ کی۔لاہور کی ٹیموں نے کاورائی کرتے ہوئے جیل روڈ پر واقع پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال کینٹین کو کھلی گندی نالیوں، گندے پنکھوں،کھلے کوڑا دانوں… Continue 23reading پنجاب فوٖڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری ،حکمران جماعت کاہسپتال بھی زدمیں آگیا،جرمانہ کیوں کیاگیا؟اہم انکشاف







































