اپنی اپنی گاڑیوں میں فیول بھروالیں ۔۔۔ ! 15روز کی بندش کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق موجودہ موسم سرما میں کوئٹہ کو 230 ایم ایم سی ایف… Continue 23reading اپنی اپنی گاڑیوں میں فیول بھروالیں ۔۔۔ ! 15روز کی بندش کا اعلان