پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک)لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکےکے بعد حکومت کی ہدایات پرسکیورٹی اداروں نے اپنی کارروائیاں تیزکردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورحیدراشرف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ شہرکے داخلی او رخارجی علاقوں پر

سکیورٹی سخت کردی جائے جبکہ شہرمیں پولیس کاگشت بھی بڑھادیاگیاہے ۔حیدر اشرف نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری اپنے گھروں سے نکلتے وقت اپناشناختی کارڈاپنے پاس رکھیں ۔جبکہ وفاقی درالحکومت اسلام آباداورپنجاب میں سکیورٹی کومزید سخت کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…