اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

سیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک)لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم

داعش نے لعل شہبازقلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے ذریعے قبول کر لی ہے۔ درگاہ پر دھماکے میں اب تک 70سے زائد افرادجاں بحق جبکہ250سے زائد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…