پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سہیون شریف دھماکہ ،عوام سے بڑی اپیل کردی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈ یسک)درگاہ لال شہبازقلندرمیں خودکش دھماکہ جس میں 72سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 250سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے زخمیوں کازیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے خون

عطیہ کرنے کی اپیل کردی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت اے پازیٹو،بی نیگیٹواوراو پازیٹوکی شدید ضرورت ہے ۔اپیل میں کہاگیاہے کہ سہیون شریف کے نزدیکی علاقوں کے رہنے والے اس وقت خون عطیہ کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کوبچایاجاسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…