اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں درگاہ لال شہبازقلندرمیں دھماکے میں شہیدہونے والے افرادکی تعداد 50 سے زیاد ہ افراد جا ں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے

مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد50ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔اس کی تصدیق ایم ایس سہیون شریف ہسپتال نے کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…