اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں لال شہباز قلندرکے مزارمیں دھماکہ ہواہے ۔سہیون شریف وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ کاانتخابی حلقہ ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون شریف کے تحصیل ہسپتال میں طبی سہولتیں ناکافی ہونے کی وجہ سے دھماکے میں زخمی افراد کوپریشانی کاسامناہے ۔ہسپتال میں ڈاکٹرزکی تعدادکم جبکہ کئی اہم ادویات بھی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ قریبی میڈیکل سٹوروں سے ادویات

لانے پرمجبورہوگئے ہیں اورہسپتال میں ایمرجنسی نافذہونے کے باوجود قریبی ہسپتالوں سے ڈاکٹرزاورادویات ابھی تک نہیں پہنچ سکی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہاکہ انتظامیہ کوہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ جامشور واورنواب شاہ کےہسپتال قریب پڑتے ہیں ۔اب زخمیوں کوسہیون شریف سے ان ہسپتالوں میں لایاجائے گااورامدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…