’’آپ ہوتے کون ہیں فتوے لگانے والے‘‘ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں شدید ہاتھا پائی
اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ لابی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین گالم گلوچ کے بعد آپس میں جھگڑ پڑے ٗ ناشائستہ زبان استعمال کی ٗ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو مکا دے مارا ٗایک دوسرے کو دھمکیاں دیں۔ جمعرات کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading ’’آپ ہوتے کون ہیں فتوے لگانے والے‘‘ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں شدید ہاتھا پائی











































