کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر سروے رپورٹ میں پنجاب حکومت کو پہلا نمبر ملا۔ 79 فیصد لوگوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہا ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو 73 فیصد پسندیدگی کا ووٹ ملا ۔ سندھ حکومت کی کارکردگی پر 54 فیصد جب کہ بلوچستان… Continue 23reading کارکردگی میں کون سب سے آگے؟خیبرپختونخوا؟پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟سروے کے حیرت انگیزنتائج







































