ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی حکومت نے حاجیوں پر بجلی گرا دی!

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کی پالیسی تیار کرلی جس کے تحت رواں سال حج اخراجات 10 ہزار روپے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی حج انتظامات سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں ہوا جس میں 2017 کی

حج پالیسی کو حتمی شکل دی گئی جس کے تحت حج کوٹہ 60 فیصد سرکاری اور 40 فیصد نجی اسکیم کودیا جائے گا۔کمیٹی کے اجلاس میں حج اخراجات 10 ہزارروپے بڑھانے پراتفاق کیا گیا جب کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکج 2 لاکھ 70 ہزار روپے ہوگا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعدحج پالیسی کا اعلان ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…