جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب، بہن کی شادی کیلئے مشورہ کیوں نہیں لیا؟ناخلف بیٹے نے ماں کوقتل کردیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے نواحی گاؤں میں بھائی کے مشورے کے بغیر بہن کی شادی کرنے پر نوجوان نے کزن کے ساتھ مل کر سگی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں بھابڑی میں مبینہ طور پر ملزم اختر نے اپنے کزن اعجاز کیساتھ مل کر اپنی 50 سالہ والدہ رسولہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ابتدائی تفتیش میں پولیس نے

بتایا کہ مقتولہ رسولہ بی بی اپنی بیٹی کی شادی اپنی اور بیٹی کی مرضی سے کرنا چاہتی تھی تاہم رسولہ بی بی کا بیٹا اختر اس شادی پر خوش نہ تھا ٗ گھر میں شادی کے مسئلہ پر تلخ کلامی کے بعد ملزم نے فائرنگ کرکے گھر میں شادی کے مسئلہ پر تلخ کلامی کے بعد ملزم نے فائرنگ کرکےوالدہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارنے شروع کردئیے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…