جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال

datetime 10  جنوری‬‮  2017

سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال

نارنگ منڈی (این این آئی)سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال،علامہ اقبال ایکسپر یس ڈرائیورکی حاضردماغی سے ایک ہفتہ میں دوسری بارحادثہ کاشکارہونے سے معجزانہ طورپربچ گئی ،ڈرائیورنے ٹوٹاہوا ٹریک دیکھ کرہنگامی بریک لگاکرٹرین کوخوفناک حادثہ سے بچا لیا ۔ بتایاجاتاہے کہ علامہ اقبال ایکسپریس سیالکو ٹ سے براستہ نارووال لاہور کراچی جارہی تھی… Continue 23reading سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال

بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،قوم کا پیسہ جمع کرنے والے ادارے میں ہی 187 ارب کی گڑ بڑ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2017

بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،قوم کا پیسہ جمع کرنے والے ادارے میں ہی 187 ارب کی گڑ بڑ،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایف بی آر میں 187 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ‘آڈٹ اور ایف بی آر کے اعدادو شمار میں تضاد پر کمیٹی برہم،ازسرنو جائزہ لیکر اعدادو شمار دو بارہ پیش کر نے کی ہدایت کر دی ، کمیٹی نے ٹیکس ؂ گوشوارے… Continue 23reading بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،قوم کا پیسہ جمع کرنے والے ادارے میں ہی 187 ارب کی گڑ بڑ،حیرت انگیزانکشافات

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

راولاکوٹ(آئی این پی) شہیدِ کشمیر محمد مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر گیارہ فروری کو آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل کرنے کا فیصلہ ۔زرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ گیارہ فروری کو مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر تحریکِ… Continue 23reading 11فروری کو بڑے علاقے میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

datetime 10  جنوری‬‮  2017

افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے سامنے دوخودکش دھماکوں میں25فرادہلاک ہوگئے ہیں ۔ایک فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے طالبان نے کئے جس کے نتیجے میں 45افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ان دھماکوں کی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔واضح رہے کہ افغان پارلیمنٹ کی عمارت بھارت کے تعاون سے تیار کی گئی ہے اور… Continue 23reading افغان پارلیمنٹ کے باہر2خودکش دھماکے ،25افراد ہلاک

نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

لاہور(آئی این پی) نیوز لیک کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیاجبکہ لاہور ہائیکورٹ نے 13 فروری کو وکلاکو بحث کیلئے طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیا ہے اور ہائیکورٹ سے… Continue 23reading نیوزلیک کیس نے پھر سِراُٹھالیا،سرکاری وکیل کے بیان نے معاملے کا رُ خ ہی بدل دیا

جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس۔ پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ پمز کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ بھی جاری۔ طیبہ پر تشدد کی تصدیق کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کل طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گی۔ اسلام آباد پولیس طیبہ کو والدین سمیت… Continue 23reading جج کے گھرکام کرنیوالی معصوم بچی کے ساتھ کون کون سا ظلم کیاگیا؟رپورٹ جاری،لرزہ خیز انکشافات

ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

datetime 10  جنوری‬‮  2017

ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز زیرتعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک گرپڑا۔واقعہ اس قدر شدید تھا کہ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ عمارت گرنے سے ملبہ کئی میٹر دورتک پھیل گیا۔ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر… Continue 23reading ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

کوئٹہ (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کامیاب کاروائی میں ڈیڑھ ٹن ہیروئن جبکہ 3 ٹن 5 سو 2 کلیو افیون برآمد کرلئے گئے ہیں جنکی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے روغانی… Continue 23reading پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خوفناک دھندہ شروع ،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خوفناک دھندہ شروع ،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

فیصل آباد (آئی این پی) کرا چی کے بعد فیصل آباد کے تا جر کو بھتے کے لیے کال 5لاکھ بھتہ دو ورنہ قتل ہو نے کے لیے تیار رہو۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز کلاتھ ما رکیٹ کے سیکر یٹری جنرل شعیب ٹھا کر کو نا معلوم افراد کی طرف مو با… Continue 23reading کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خوفناک دھندہ شروع ،شدید خوف و ہراس پھیل گیا