منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہمارے پاس ایسا فارم ہی نہیں ہے کہ ہم اس شخص کا اندراج کر سکیں ‘‘ عجیب و غریب صورتحال

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری ٹیم کو کوئٹہ کے رہائشی شخص نے چکرا کر رکھ دیا۔ گھمبیر صورتحال بارے کمشنر کوئٹہ سے مدد مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کا عملہ اس وقت چکرا کر رہ گیا جب وہ جان محمد کے گھر افراد کی گنتی کے سلسلہ میں پہنچا۔

کوئٹہ کے شہری جان محمد کی تین بیویاں اور 33بچے ہیں جن میں 10بیٹے اور 23بیٹیاں شامل ہیں۔ مردم شماری عملہ کے پاس موجود فارم میں اتنے بچوں کے اندراج کا خانہ ہی موجود نہیں ۔اس گھمبیر صورتحال سے متعلق مردم شماری عملہ نے کمشنر کوئٹہ کو آگاہ کرتے ہوئے تجویز مانگ لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…