منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’تبدیلی آ گئی‘‘ سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)’’تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا,تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا میں سب کو احتساب کے دائرے میں لانے کا وعدہ پورا کیا جارہا ہے ۔بدھ کے روز عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے پیغام میں کہا کہ جس طرح تحریک انصاف نے پوری قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ سب کو احتساب کے دائرے میں لائے گی ویسے ہی غیر حاضر اساتذہ کو خیبرپختو نخوا میں سزائیں دی جارہی ہیں، پہلی مرتبہ ملک بھر میں خیبرپختونخوا کی قابلیت کو نوازا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…