جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے کراچی والوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے کراچی والوں کے ہوش اُڑادیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج کراچی میں سرد ترین رات ہوگی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ نے کہاہے کہ درجہ حرات 8 ڈگری تک گر جائے گا۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، کہتے ہیں آج رات شہر قائد کی سرد ترین رات ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے کراچی والوں کے ہوش اُڑادیئے

پانامہ کیس ،تحریک انصاف کی وکالت کیلئے تیارتھا لیکن ایسا کیوں نہ ہوا؟اعتزازاحسن کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پانامہ کیس ،تحریک انصاف کی وکالت کیلئے تیارتھا لیکن ایسا کیوں نہ ہوا؟اعتزازاحسن کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسینئر قانون دان اعتزازاحسن نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں تحریک انصاف کی طرف سے وکالت کرنے کیلئے تیارتھا لیکن کچھ واقعات کی وجہ سے دشواری ہوئی ،آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں جانے بارے فیصلے پر میرے سمیت دیگر کچھ رہنماؤں کے ساتھ مشاورت نہیں ہوئی… Continue 23reading پانامہ کیس ،تحریک انصاف کی وکالت کیلئے تیارتھا لیکن ایسا کیوں نہ ہوا؟اعتزازاحسن کا حیرت انگیزانکشاف

ممتاز عالم دین کو گرفتارکرنے کاحکم

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ممتاز عالم دین کو گرفتارکرنے کاحکم

دریاخان(آئی این پی)اہلسنت والجماعت پاکستان کے رہنما مولانا محمد احمدلدھیانوی سمیت دیگر مذہبی رہنمااشتہاری مفرور قرار، پولیس گرفتاری کیلئے متحرک ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس دریاخان میں درج16 ایم پی اوکے تحت مختلف مقدمات میں اہلسنت والجماعت پاکستان کے رہنما مولانا محمد احمد لدھیانوی، مولانا شاہین معاویہ، مولانا ابومعاویہ، مولانا شبیراحمد عثمانی، مولانا… Continue 23reading ممتاز عالم دین کو گرفتارکرنے کاحکم

شکیل آفریدی کیلئے کیا ہورہاہے؟ عافیہ صدیقی کیلئے حکومت پاکستان نے کیا، کیا؟اسٹیفن ڈاؤنزنے ناقابل یقین انکشاف کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

شکیل آفریدی کیلئے کیا ہورہاہے؟ عافیہ صدیقی کیلئے حکومت پاکستان نے کیا، کیا؟اسٹیفن ڈاؤنزنے ناقابل یقین انکشاف کردیا

کراچی(آئی این پی)اسٹیفن ڈاؤنز نے خط میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوپاکستان واپس لانے کے کئی مختلف طریقے موجود ہیں۔لیکن سب سے پہلے حکومت پاکستان کی ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کی درخواست کرنا لازمی ہے اورمیرے علم کے مطابق اب تک ایسا نہیں ہوا ہے، میں انتہائی عجلت میں یہ خط لکھ… Continue 23reading شکیل آفریدی کیلئے کیا ہورہاہے؟ عافیہ صدیقی کیلئے حکومت پاکستان نے کیا، کیا؟اسٹیفن ڈاؤنزنے ناقابل یقین انکشاف کردیا

فیصل صالح حیات اور خالد کھرل کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

فیصل صالح حیات اور خالد کھرل کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)سابق وفاقی وزرا فیصل صالح حیات اور خالد احمد خان کھرل نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر اور ملک مشتاق اعوان بھی موجود تھے۔

ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

کراچی ( این این آئی ) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام دھڑے مل کر بھی آئندہ انتخابات میں کراچی کی آدھی نشستیں بھی نہیں جیت سکتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی جلدپیپلز پارٹی میں شامل ہونے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور ارکان اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

لندن کے فلیٹس،شہبازشریف کاسرپرائز،لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

لندن کے فلیٹس،شہبازشریف کاسرپرائز،لاتعلقی کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)تہمینہ درانی فاؤنڈیشن نے سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نظریے کے پرچار کیلئے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے باقاعدہ تحریک کا اعلان کر دیا جبکہ چےئر پر سن تہمینہ درانی نے کہا کہ غریب عوام کے پاس روٹی ہے نہ دوائی کے پیسے جب تک بیوروکریٹس جی او آرسے پروٹوکول کے بغیر… Continue 23reading لندن کے فلیٹس،شہبازشریف کاسرپرائز،لاتعلقی کا اعلان کردیا

راحیل شریف اور39 اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کی سربراہی ،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

راحیل شریف اور39 اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کی سربراہی ،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر تجزیہ کار اکرام سہگل نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے 39 اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کی سربراہی کا عہدہ قبول نہیں کیا بلکہ ابھی معاملہ بات چیت کے مرحلہ میں ہے اور اتحادی افواج کی سربراہی کا عہدہ قبول کرنے میں پاکستانی حکومت اور فوج… Continue 23reading راحیل شریف اور39 اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کی سربراہی ،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلامی فوجی اتحاد کی حقیقت اور راحیل شریف کا دورہ سعودی عرب،زید حامد نے کچھ اور ہی دعویٰ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

اسلامی فوجی اتحاد کی حقیقت اور راحیل شریف کا دورہ سعودی عرب،زید حامد نے کچھ اور ہی دعویٰ کردیا

لاہور ( آ ن لائن) معروف تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے نہیں گئے بلکہ وہ سعودی حکومت کو یہ فوج بنانے میں معاونت کرنے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زید… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد کی حقیقت اور راحیل شریف کا دورہ سعودی عرب،زید حامد نے کچھ اور ہی دعویٰ کردیا