منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی میں شمولیت ،بختاور اور آصفہ کی مخالفت کے بعدعرفان اللہ مروت نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان اللہ مروت نے بدھ کو ڈاکٹر عاصم حسین سے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔ عرفان اللہ مروت نے اس موقع پر ڈاکٹر عاصم حسین کو رہائی پر گلدستے اور مٹھائی کے ساتھ مبارکباد بھی دی۔ بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عرفان اللہ مروت نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ابھی بھی ناساز ہے، ڈاکٹر عاصم کو ابھی بھی علاج کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ان کی رہائی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں کی۔ عاصم میرا دوست ہے اور ہم اس کی باقاعدہ رہائی پر پھر اسے مبارکباد دینے آئینگے۔  آصف زرداری کہتے پیں کہ پیپلز پارٹی کے دروازے کھلے ہوئے ہیں تو میں بھی اس دروازے سے اندر گھس جاؤنگا۔ واضح رہے کہ عرفان اللہ مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی آصفہ اور بختاور بھٹو نے شدید مخالفت کی تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…