ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

علیم خان جھگڑا بہت مہنگا پڑ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی صحافیوں کو سنگین دھمکیاں، صحافی قانونی چارہ جوئی کے لیے تھانہ بنی گالا پہنچ گئے،صحافیوں نے علیم خان کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درخواست دیدی .پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی جانب سے صحافیوں کو سنگین

دھمکیاں دینے پر صحافی قانونی چارہ جوئی کے لیےتھانہ بنی گالا پہنچ گئے جہاں انھوں نے علیم خان کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درخواست دیدی۔درخواست تھانہ بنی گالا کے ایس ایچ او رخسار مہدی نے وصول کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علیم خان نے صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،اویس کیانی اور دیگر کو کچھ ہوا تو اسکے ذمہ دار علیم خان ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…