ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں کیلئے شاندار ملازمتیں۔۔تنخواہ اتنی کہ جان کر حیران ہوں گے، کونسی غیر ملکی کمپنی میدان میں آ گئی؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روزیہاںمنعقدہ پہلے قومی فری لائسنگ کنونشن میں ، جی پی ٹی آئی بی اور کراس اوور کا مشترکہ منفراد اقدام تھا جس میں 500 سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا .یہ تین انتہائی پیچیدہ اور مقابلہ جاتی مراحل پر مشتمل تھا جس کا اختتام موقع پر ملازمت کے لیئے ٹیکنیکل انٹرویو پر ہوا اور صرف ایک دن میں 50

سینئر ٹیکنیکل ٹیلنٹ (امیدواروں) کا انتخاب ، پاکستانی معیشت میں سالانہ 5 ملین ڈالر مالیتی ملازمتوں کے امکانات کی تخلیق کے ساتھ کیا گیا ۔ کراس اوور یہ نظریہ ترکی ، روس ، رومانیہ ، پولینڈ اور یوکرین میں کامیابی کے ساتھ آزما چکی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب ، محمد شہباز شریف کراس اوور کی ٹیلنٹ کی تلاش مہم کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ سرگرمی پاکستان کے لئے مفید ثابت ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…