ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں عامر لیاقت کی ایسی حرکت کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کھری کھری سنا دیں

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے میزبان عامر لیاقت کے خلاف توہیں عدالت کی درخواست کی سماعت18اپریل تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںفل بینچ نے سماعت کاآغاز کیا تو عامر لیاقت کے وکیل کی علالت کے باعث مقدمے میں التوا کی درخواست دائر کر دی گئی۔جس کے بعد سماعت اگلے پندرہ روز کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اس دوران عامر لیاقت حسین عدالت کی اجازت کے بغیر

روسڑم پر آگئے کہنے لگے میری فلائٹ لیٹ ہو گئی تھی اس لیے دوبارہ سماعت شروع کی جائے اس چیف جسٹس نے اُنھیں تنبیہ کی عدالت میں تہذیب اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں آپکو کس نے روسڑم پر بلایا ہے جب کیس ختم ہو جائے تو اسطرح روسٹرم پر نہیں آتے۔عامر لیاقت نے کہا انکے پروگرام کی سی ڈی روزانہ کی بنیاد پر جمع کروائی جاتی ہیں اس چیف جسٹس نے کہا ہمارے اتنا وقت نہیں ہے کہ آپکے پروگرام کی سی ڈی دیکھنا شروع کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…