ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

اسامہ نامی خودکش حملہ کرے گا،بڑے شہروں میں ہائی الرٹ جاری

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب کاری کے لیے اسامہ ولد علی محمد نامی خود کش بمبار کو

تیار کیا ہے جس کے لیے کوئٹہ کے رہائشی غزالی نامی شخص نے دہشت گرد کو معاونت فراہم کی ہے۔محکمہ داخلہپنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ دہشت گرد حملے کے خدشے کے پیش نظر اہم عمارتوں، اسپتالوں اور اسکولوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے سیکیورٹی انتہائی سخت کرنے کی تجویز دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…