راحیل شریف ۔۔۔۔!،خواجہ آصف نے غلطی تسلیم کرلی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ راحیل شریف کے بارے میں میرے بیان کو معصومانہ لاعلمی رہنے دیں ، جس وقت ضرورت ہوتی ہے وزارت دفاع کے آفس چلا جاتا ہوں ، میں ذاتی طور پر تسلیم کرتا ہوں کہ پرویز مشرف کو ملک سے باہر نہیں جانے دینا چاہیے… Continue 23reading راحیل شریف ۔۔۔۔!،خواجہ آصف نے غلطی تسلیم کرلی