اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کی موجودہ لہرکے بعد افغانستان سے اس دہشتگردی کے تانے بانے ملنے کے بعد پاک افغان بارڈرطورخم کوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی کے مطابق

طورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ جمعرات کےروزسیہون شریف میں خودکش دھماکے بعد پاکستان میں موجود دہشتگردوں کے رابطے افغانستان میں ہونے کی وجہ سے طورخم بار ڈرکوبندکردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…