پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

پشاور(آن لائن) صدرپی ٹی آئی پی کے 6سلیم رضا نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سلیم رضا نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ اس موقع پر امیر

جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد اقبال بھی موجود تھے ۔ سلیم رضا نے کہا کہ دیانتدار اور باکردار قیادت صر ف جماعت اسلامی کے پاس ہے اس لیے انہوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…