عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے دوران سستے بازاروں میں معیاری اور کم دام پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے رمضان بازاروں کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔منگل کو وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی… Continue 23reading عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، شہباز شریف