لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں لاہور میں 28نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29نومبر کو بارش کا بڑا سسٹم لاہور میں آنے کا امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں