پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)فیصل آباد کے یونیورسٹی ٹاؤن سے اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب کرالی گئیں۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی ٹاؤن کے رہائشی زاہد کی دو بیٹیوں 18 سالہ نورالہدیٰ اور 12 سالہ مہر ماہ کو نو اکتوبر کو گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے مغوی بہنوں کے بھائی محمد احمد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا، ڈی ایس پی نشاط آباد سرکل عمر دراز کی قیادت میں اسپیشل ٹیم نے سوشل میڈیا چیٹ اور آئی ڈی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا اور لیڈی پولیس کے ہمراہ اسلام آباد کے نواحی علاقے میں چھاپہ مار کر ایک گھر سے دونوں بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔پولیس نے دو اغواکاروں نصر محمود اور حمیداللہ کو بھی گرفتار کر کے فیصل آباد منتقل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…