اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مفتاح اسماعیل کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں نے اسسٹنٹ کو کہا ہوا… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیگم سے زیادہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈرنے کا اعتراف کر لیا

امپورٹڈ حکومت نے فرار کی تیاریاں شروع کردیں، سابق وزیر کا حیران کن دعویٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت نے فرار کی تیاریاں شروع کردیں، سابق وزیر کا حیران کن دعویٰ

لاہور (این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت نے فرار کی تیاریاں شروع کردیں، سابق وزیر کا حیران کن دعویٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2022

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا

اہور (این این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے۔اسپیکر… Continue 23reading اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا

ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2022

ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آد (این این آئی)ذرائع ڈی جی آئل آفس نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں ہے بلکہ مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔سیکرٹری انفارمیشن پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نارتھ نعمان علی بٹ کے مطابق پی ایس او کے علاوہ تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل مہیا نہیں کر رہیں۔نعمان علی بٹ… Continue 23reading ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں، شیخ رشید احمد

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی)سربراہ پاکستان عوامی تحریک اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے حالات گمبھیر، پریشان کن اور تشویشناک ہوتے جا رہے… Continue 23reading ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں، شیخ رشید احمد

سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں گے، راجہ پرویز اشرف

datetime 24  اپریل‬‮  2022

سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں گے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں گے، مستقبل میں یہ بچے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن ثابت ہونگے۔اسپیکر نے سویٹ ہوم اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب نور سحر میں ب طور مہمان خصوصی… Continue 23reading سویٹ ہومز کے ہونہار بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ بنیں گے، راجہ پرویز اشرف

عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان صحافی کی جانب سے فرح خان سے متعلق سوال کا جواب دئیے بغیر آگے چل دئیے جس کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوگئی ۔وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں عمران خان کو فرخ خان سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیے بغیر… Continue 23reading عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں ، پھر کہتے ہیں رات کو عدالتں کیوں کھلیں؟،مریم اور نگزیب

datetime 24  اپریل‬‮  2022

عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں ، پھر کہتے ہیں رات کو عدالتں کیوں کھلیں؟،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتں کیوں کھلیں؟۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کا صدر پنجاب میں آئین… Continue 23reading عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں ، پھر کہتے ہیں رات کو عدالتں کیوں کھلیں؟،مریم اور نگزیب

ایف آئی اے کی کارروائی ،ربڑ کے انگوٹھے بنانے والا گروہ گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ایف آئی اے کی کارروائی ،ربڑ کے انگوٹھے بنانے والا گروہ گرفتار

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے ربڑ کے انگوٹھے بنانے والے گروہ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے گرفتار ملزم سے جعلی فنگر پرنٹس اور جعلی موبائل سیمیں برآمد کر لیں۔میڈیا پورٹس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ربڑ کے انگوٹھے بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی… Continue 23reading ایف آئی اے کی کارروائی ،ربڑ کے انگوٹھے بنانے والا گروہ گرفتار

Page 908 of 12132
1 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 12,132