جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

datetime 6  مارچ‬‮  2023

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی،جس میں ملک کی مجموعی صوتحال،دونوں صوبوں کے درمیان تعاون بڑھانے، مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔دونوں رہنماؤں نے سبی میں… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، سبی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی۔لاہور میں زمان پارک کے باہر لگی آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے ، انہوں نے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ان… Continue 23reading جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا، اسد عمر

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد ( آن لائن)اتحادی حکومت نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل ایک اور تحفہ دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی… Continue 23reading رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

datetime 1  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی جمہوری تایخ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماں کیخلاف 2 مقدمات درج

datetime 1  مارچ‬‮  2023

جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماں کیخلاف 2 مقدمات درج

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر ہنگامہ آرائی پر 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے… Continue 23reading جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماں کیخلاف 2 مقدمات درج

عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے موقف کو تسلیم کیا، فیصلہ آئین کی فتح ہے ، فواد چوہدری

datetime 1  مارچ‬‮  2023

عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے موقف کو تسلیم کیا، فیصلہ آئین کی فتح ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مقف کو تسلیم کیا ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فیصلہ آئین… Continue 23reading عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے موقف کو تسلیم کیا، فیصلہ آئین کی فتح ہے ، فواد چوہدری

میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لٹرکر دوں ،بجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا، مخدوم احمد محمود

datetime 1  مارچ‬‮  2023

میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لٹرکر دوں ،بجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا، مخدوم احمد محمود

رحیم یار خان (این این آئی)سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ اگربجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا،۔ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔انہوں… Continue 23reading میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لٹرکر دوں ،بجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائیگا، مخدوم احمد محمود

فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ‘فواد چودھری

datetime 1  مارچ‬‮  2023

فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ‘فواد چودھری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ہے ۔رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ… Continue 23reading فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ‘فواد چودھری

1 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 12,220