منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان گروہ کا وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں افغان گروپ کے ایک بار پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، لاکھوں روپے لیکر رفوچکر ہوگئے، اورنگی ٹان میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی۔نیو ٹان شرف آباد میں صبح 3 سے 4 بجے کے درمیان مسلح ملزمان گھر میں واردات کے گھسے اور لاکھوں روپے نقدی، دو ہزار سے زائد ڈالرز اور قیمتی سامان لیکر فرار فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات 5 سے زائد ملزمان شامل تھے، افغان گروہ گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں لگی گریل اور تالے کو کاٹ کر داخل ہوا۔ملزمان نے داخل ہوتے ہی گھر میں موجود فیملی کو یرغمال بنایا اور لوٹ مار شروع کردی، افغان گروہ نے بچوں کے سروں پر بندوق رکھی دی تھی۔ملزمان کی کل تعداد 8 تھی پانچ ملزمان نے گھر میں واردات مکمل کی تین ملزمان گھر کے باہر موجود رہے، جو وائیٹ ویگو میں سوار ہو کر فرار ہوئے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…