اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نجی ہسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈی بھٹیاں میں درج مقدمے میں متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنی ماں کے گردے کا آپریشن کروانے نجی ہسپتال گئی تو وہاں اسے مشروب پلا کر بے ہوش کیا گیا اور ایک ملازم نے زیادتی کرکے ویڈیو بنائی اور بلیک میل کیا۔

خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے اگلی رات دوبارہ اسے کمرے میں بلایا جہاں ایک ڈاکٹر اور ایک ملازم نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور جب تنگ آکر وہ گھر جا رہی تھی تو اس کی ماں کا گردہ نکال لیا گیا، جس کی وجہ سے اس کی ماں کی موت ہو گئی۔نجی ہسپتال کی انتظامیہ نے الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیے جبکہ اندراج مقدمے کے بعد ڈاکٹر اور ملازمین روپوش ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…