اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عازمین حج کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

datetime 29  مئی‬‮  2022

عازمین حج کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد (این این آئی)عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لیے قبل از حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن 31 مئی سے شروع ہونا تھا جو تاحال جاری نہیں ہو سکا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورکی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے متعلق پالیسی تاحال… Continue 23reading عازمین حج کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی، شیخ رشید

datetime 29  مئی‬‮  2022

کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی۔سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گیارہ اتحادی جماعتوں پر… Continue 23reading کیا ایک ووٹ کی اکثریت، بیساکھیوں کے سہارے اور آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی، شیخ رشید

کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں، فرخ حبیب

datetime 29  مئی‬‮  2022

کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں۔ ایک بیان میں فرخ حبیب نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 6 دن… Continue 23reading کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں، فرخ حبیب

امپورٹڈ حکومت سن لو ! ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی،عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت سن لو ! ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی،عمران خان

پشاور(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہر قسم کی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام سے کوئی ڈر نہیں ،ان کو عوام سے خوف ہے ، انہوں نے ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا، رات کو گھروں میں چھاپے مارے ،… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت سن لو ! ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی،عمران خان

آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

datetime 25  مئی‬‮  2022

آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور نے حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈہ پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار… Continue 23reading آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2022

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام سرکاری ملازمین سے گھروں پر چھاپوں کا حساب لیا جائے گا… Continue 23reading فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

datetime 24  مئی‬‮  2022

خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے ریاست کو ’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ فتنے کی کرسی کی… Continue 23reading خونی انقلاب کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 24  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔تحریک انصاف کے رہنما انیس ہاشمی سمیت دیگر کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وفاق اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

datetime 24  مئی‬‮  2022

سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں، بہت میٹنگز ہو چکیں، اب فیصلے کر کے قیدیوں کو ریلیف دینے کا وقت ہے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت جیل اصلاحات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہواجس… Continue 23reading سات روز کے اندر جیل ریفارمز کے حوالے سے حتمی تجاویز پیش کی جائیں‘حمزہ شہباز

Page 901 of 12132
1 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 12,132