منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2021

31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں 31 اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر پشاور ڈویڑن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے… Continue 23reading 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

datetime 18  اگست‬‮  2021

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور(پریس ریلیز) ایم او یو پر ایچ ای ڈی کی جانب سے سپیشل سیکرٹری  نعیم غوث اور بیسپ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل (سی سی ٹی) نوید اکبر نے دستخط کئے گئے۔  صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی زیر نگرانی ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری  … Continue 23reading محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی  کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

datetime 16  اگست‬‮  2021

سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد( آن لائن) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن اور پارٹی منشور کی تکمیل کا دن ہے نئے نظام کو نافذ کرنے کیلئے کئی چیلنجز کا سامنا کر نا پڑا یکساں نصاب تعلیم کی طرف بڑا قدم اٹھایا… Continue 23reading سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام کا حصول اور چار دہائیوں سے جاری تنازع کا خاتمہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہماری اجتماعی کوششیں افغانستان میں دیرپا امن ، ترقی اور خوشحالی لانے میں معاون ثابت ہوں گی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر… Continue 23reading افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ے، پاکستان

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جن میں سے 9 لاکھ 9 لاکھ 89 ہزار 13 صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لئے 53 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے، 3 ہزار… Continue 23reading ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ضروری ہے مل کر افغانستان اور خطے کی بہتری کیلئے لائحہ عمل وضع کریں، شاہ محمود قریشی

datetime 16  اگست‬‮  2021

ضروری ہے مل کر افغانستان اور خطے کی بہتری کیلئے لائحہ عمل وضع کریں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ ہم مل کر افغانستان اور خطے کی بہتری کیلئے لائحہ عمل وضع کریں۔ ہمارا حتمی مقصد پرامن، متحد، جمہوری، مستحکم اور خوشحال افغانستان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان رہنماؤں کے اعلیٰ سطحی وفد سے بات چیت کے… Continue 23reading ضروری ہے مل کر افغانستان اور خطے کی بہتری کیلئے لائحہ عمل وضع کریں، شاہ محمود قریشی

پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے، فواد چوہدری

datetime 16  اگست‬‮  2021

پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے سربراہ سٹیون بٹلر سے بات چیت کرتے ہوے… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے، فواد چوہدری

نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ‘مریم اورنگزیب

datetime 16  اگست‬‮  2021

نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ‘مریم اورنگزیب

لاہو ر(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ،تین سال ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کر سکے ،میڈیا ٹرائیل اور ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ ہو… Continue 23reading نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ‘مریم اورنگزیب

سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور اورجسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق جسٹس ہیلپ لائن کے محمد ندیم اے شیخ ایڈووکیٹ و دیگر کی درخواست پر محفوظ… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

Page 900 of 12057
1 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 12,057