ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب سے مختلف رہنمائوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست کے امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا، پارٹی چھوڑنے والوں میں عبدالکریم خان،خالد گھرکی،طارق محمود باجوہ اور ندیم ہارون شامل ہیں۔مزاحمتی سیاست اور پی ٹی آئی پالیسی کے بعد لاہور سے مختلف رہنمائوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔

پی پی 148کے امیدوارعبدالکریم خان اور پی پی 150کے امیدوار خالد گھرکی پارٹی چھوڑنے والوں میں شامل ہیں۔شیخوپورہ سے ایم پی اے کے امیدوار ملک محمد اقبال شامل پارٹی چھوڑنے والوں میں شامل ہیں۔ننکانہ صاحب سے امیدوار طارق محمود باجوہ پارٹی چھوڑنے والوں میں شامل ہیں۔قصور سے پی ٹی آئی کے امیدوار ندیم ہارون نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں مثبت سیاست کی روش کو قائم رکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی میں رہ کر مثبت سیاست نہیں کی جاسکتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…