جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں برطرف پولیس اہلکار اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں برطرف پولیس اہلکار غربت سے تنگ آکر اپنے اور بچوں کے گردے بیچنے پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں برطرف پولیس اہلکار عبدالفتح نے بیوی کی بیماری پر زیادہ چھٹیاں کیں تو اسے نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔عبدالفتح معذوری بچی کے ساتھ دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگا۔

برطرف پولیس اہلکار اور اس کا خاندان معاشی حالات سے دلبرداشتہ ہوکر اپنے گردے بیچنے پر مجبور ہوگیا۔عبدالفتح نے بتایاکہ سیکیورٹی زون ون میں تعینات تھا، بیمار بیوی کے علاج کی وجہ سے زیادہ چھٹیاں کیں تو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔عبدالفتح کے لئے اپنے 5 بچوں کے لئے 2 وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔برطرف اہلکار کے لئے وکلا کی فیس ادا کرنا مشکل ہے اسی لئے محکمے میں بحالی کے لیے اب تک عدالت سے رجوع نہ کرسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…