22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر فائر مار کر بیوی کو زخمی اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کر لی
سرگودھا(این این آئی)22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر فائر مار کر بیوی کو زخمی اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کر لی جن کو ہسپتال منتقل کر کے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی جس کی بیوی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا… Continue 23reading 22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر فائر مار کر بیوی کو زخمی اور خود پر گولی چلا کر خودکشی کر لی