اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا ریجن کے دو صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ضمنی انتخابات‘پولنگ پلان تشکیل دیدیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2022

سرگودھا ریجن کے دو صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ضمنی انتخابات‘پولنگ پلان تشکیل دیدیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے دو صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ضمنی انتخابات میں مردو خواتین ووٹران کے حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے الیکشن کمشن نے پولنگ پلان تشکیل دے کر امیدواروں کو ضابطہ جاری کر کے 94 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے دیا جہاں پولیس فورس کے ساتھ رینجرز کی خدمات… Continue 23reading سرگودھا ریجن کے دو صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ضمنی انتخابات‘پولنگ پلان تشکیل دیدیا گیا

کراچی میں خاتون کا قتل، بچی کی لاش سے ساتھ ویڈیو وائرل

datetime 20  جون‬‮  2022

کراچی میں خاتون کا قتل، بچی کی لاش سے ساتھ ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں قتل کی لرزہ خیز واردات نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق منگھوپیر ونگی گوٹھ میں پلاٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا ہے فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے بتایا… Continue 23reading کراچی میں خاتون کا قتل، بچی کی لاش سے ساتھ ویڈیو وائرل

ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا

datetime 20  جون‬‮  2022

ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق متحدہ عرب امارات فرار ہونے والے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان محمود وقاص، محمد ندیم، شاہ محمد گوندل، رمیز… Continue 23reading ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

datetime 20  جون‬‮  2022

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

کراچی(این این آئی)پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے ہیںجبکہ اضافی پٹرول ڈلوانابھی محدودکردیاہے۔دوسری جانب شہری قریبی کاموں کیلیے موٹر سائیکل پر جانے کی بجائے پیدل ترجیح دے رہے ہیں۔موٹر سائیکل چلانے والے ایک شہری فہد صدیقی نے… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے اپنی موٹر سائیکلوں میں پٹرول لاک لگوانے شروع کردیئے

دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں،سلیم مانڈی والا

datetime 19  جون‬‮  2022

دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں،سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں، لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے۔سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں،سلیم مانڈی والا

ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے،ندیم افضل چن

datetime 19  جون‬‮  2022

ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے،ندیم افضل چن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور دو طرفہ تعاون پر زور بھی دیا۔ندیم افضل چن نے کہا کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے… Continue 23reading ایران کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کے مفاد میں ہے،ندیم افضل چن

سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا، تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے وجہ بھی بیان کر دی

datetime 19  جون‬‮  2022

سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا، تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے وجہ بھی بیان کر دی

لاہور(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی صاحبزادی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،مقتولہ فرح کو لے پالک بیٹے فہد نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر گولی مار کر قتل کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فہد پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن والدہ نے اس رشتے کو ماننے سے… Continue 23reading سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کا قاتل اپنا ہی بیٹا نکلا، تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرتے ہوئے وجہ بھی بیان کر دی

جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے لڑکی کون ہے اور تعلق کہاں سے ہے ؟جانئے

datetime 19  جون‬‮  2022

جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے لڑکی کون ہے اور تعلق کہاں سے ہے ؟جانئے

مظفر گڑھ (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی 45 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مظفر گڑھ کے جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ۔نازیہ نے بینظیر ویمن یونیورسٹی پشاور سے… Continue 23reading جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے لڑکی کون ہے اور تعلق کہاں سے ہے ؟جانئے

فنڈز کی کمی کے بعد قبائلی اضلاع میں صحت کارڈ سہولت بند کرنے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2022

فنڈز کی کمی کے بعد قبائلی اضلاع میں صحت کارڈ سہولت بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے کہا ہے کہ وہ سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے ضم شدہ اضلاع سے صحت کارڈ سے فائدہ اٹھانے والوں کو صوبے کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں شامل کرے، کیونکہ وفاقی حکومت 30 جون سے قبائلی علاقوں کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم… Continue 23reading فنڈز کی کمی کے بعد قبائلی اضلاع میں صحت کارڈ سہولت بند کرنے کا اعلان

Page 894 of 12132
1 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 903 12,132