اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

datetime 18  جولائی  2022

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔شیخ رشید نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست دائر کی… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

datetime 18  جولائی  2022

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

مظفر گڑھ ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔رہائی کے بعد شہباز گل نے کہا کہ دل تو چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللہ تارڑ کو معاف کرتا ہوں۔یاد رہے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رہا کر دیا گیا

شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

datetime 18  جولائی  2022

شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو… Continue 23reading شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے‘ فواد چوہدری

بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

datetime 18  جولائی  2022

بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

کراچی (این این آئی)بھارتی ڈاکٹر پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی افشین گل کے لیے مسیحا بن گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والی افشین گل سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے ، 13 سالہ افشین گل دنیا کی نایاب ترین بیماریوں میں سے ایکatlantoaxial… Continue 23reading بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

datetime 18  جولائی  2022

20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کوپنجاب کے 20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام نتائج موصول ہو گئے، 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا۔پاکستان تحریک انصاف 46.08 فیصد ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ (ن)نے 39.05 فیصد ووٹ لے کر دوسرے ، آزاد امیدواروں نے 7.7 فیصد جبکہ تحریک لبیک پاکستان… Continue 23reading 20 حلقوں میں ووٹنگ ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے شاہ محمود قریشی سے بھی بات چیت کی تھی۔بعد ازاں ریٹرننگ افسر نے موقف اختیار کیا کہ شاہ محمودقریشی بغیراتھارٹی کیسے نجی مقامات پر… Continue 23reading ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وفاقی حکومت کابیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جولائی  2022

وفاقی حکومت کابیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پروگرام کے تحت سالانہ 20لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔وزیراعظم نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے جو… Continue 23reading وفاقی حکومت کابیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 17  جولائی  2022

اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(این این آئی) اے این ایف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حکام کے مطابق دبئی جانے والی پرواز نمبر EK-615 کی بریفنگ جاری تھی کہ لوئر دیر کے رہائشی عظمت خان نامی مسافر کو چیک کیا گیا۔اس کے پیٹ سے آئس سے بھرے 84 کیپسول… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پولنگ اسٹیشن کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

datetime 17  جولائی  2022

پولنگ اسٹیشن کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

لاہور( این این آئی )پولیس نے بستی سیدن شاہ پولنگ اسٹیشن کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ۔ مسلح شخص کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے منی رائفل برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان ڈاکٹر معارف نامی شہری کا پرائیوٹ گارڈ… Continue 23reading پولنگ اسٹیشن کے سامنے سے مسلح شخص گرفتار

Page 889 of 12132
1 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 12,132