اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

datetime 4  جولائی  2022

منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مشیرزراعت سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع کردی ہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق نیب انکوئری میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔منظور وسان عدالت میں پیش ہوئے ۔نیب کی جانب… Continue 23reading منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

datetime 3  جولائی  2022

ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

ننکانہ صاحب(این این آئی)لاہور کاعلاقہ سانگلہ ہل کے نواحی گائوں میں ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔سانگلہ ہل کے نواحی گائوں چک نمبر115تترانوالہ میں ذہنی معذورماں نے اپنی8سالہ بچی کو نہلاتے ہوئے گلا دبا کر قتل کر دیا بچی کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس مصروف کارروائی… Continue 23reading ماں نے اپنی ہی8سالہ بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا

قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

datetime 3  جولائی  2022

قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کیلئے مل بیٹھنا ہو گا۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ یہاں تک کیسے پہنچے، سب قصور وار لیکن اب آگے… Continue 23reading قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

datetime 3  جولائی  2022

چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق )امریکہ کے صدر میاں ذاکر نسیم نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ م لاقات میں ان کے صاحبزادے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق) امریکہ کے صدر ذاکر نسیم کی ملاقات

قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

datetime 3  جولائی  2022

قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی جس کے بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں… Continue 23reading قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

datetime 3  جولائی  2022

جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جارج  بْش کی کامیابی پر نفل پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران نیازی فرح… Continue 23reading جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، حمداللہ

اسحاق ڈار کی واپسی ،سینئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے

datetime 3  جولائی  2022

اسحاق ڈار کی واپسی ،سینئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان آمد کی خبروں کے درمیان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں شاہد خاقان عباسی میدان میں آگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستانی معیشت سے متعلق مفتاح اسماعیل کے علم… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی ،سینئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے

ژوب،مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق، گیارہ زخمی

datetime 3  جولائی  2022

ژوب،مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق، گیارہ زخمی

ژوب /کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے شہر ژوب کی تحصیل شیرانی کے علاقے دانہ سر میں واقع پہاڑی سلسلے کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر شیرانی محتاب شاہ کے… Continue 23reading ژوب،مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق، گیارہ زخمی

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

datetime 29  جون‬‮  2022

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی نے استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا۔اس سلسلے میں سعید آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی باعث استعفیٰ دے رہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

Page 891 of 12132
1 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 12,132