ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں جرمنی سے آنے والا شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں جرمنی سے آنے والاشہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ملزم اسلحے کے زور پر بیگ چھین کر فرار ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں جرمنی سے آنے والے شہری کو گھر کی دہلیز پرلوٹ لیا گیا، لوٹ مارکی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔

ڈکیتی کا واقعہ بفرزون سیکٹر پندرہ اے میں پیش آیا، پولیس نے بتایا کہ شہری ایئرپورٹ سے گھر پہنچا تو ڈاکو تعاقب کرتے ہوئے آگیا، ملزم نے اسلحے کے زور پر بیگ چھینا اور فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ بیگ میں یورو، تیرہ لاکھ روپے، دو موبائل فون اور جرمن نیشنل کارڈ موجود تھا، متاثرہ شہری نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں درج کرا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…